ایک دوست نے بیوی کو طلاق دے دی

ایک دوست نے بیوی کو طلاق دے دی-

ایک دوست نے بیوی کو طلاق دے دی-



اس سے جب بات چیت ہوئی تو اس نے بتایا کے اس میں نہ غلط میں ہوں نہ ہی میری بیوی۔


میں نے اپنی استعا عت کے مطابق اس کے ساتھ سلوک رکھا جتنی میری حیثیت ہے اس کے مطابق اس کی فرمائش پوری کی اس کو عزت بنا کر رکھا تھا کبھی اس کو میکے جانے سے نہیں روکا ہر ہفتے ہوٹلنگ کی میری امی ہر مہینے نیا سوٹ بنا کر دیتی لیکن پتہ ہے پھر بھی میرا گھر أجڑ گیا تیسرا شخص جو میاں بیوی آتا ہے وہ طلاق کا باعث بنتا ہے

جب سے موبائل عام ہوا ہے اس کی بدولت ہر تیسرا شخص لازمی میاں  بیوی کے درمیان آ جاتا ہے چاہے وہ اس کی ساس کی شکل  میں ہو یا سالیکی شکل میں یا أس فرد کی شکل میں جو رشتوں کو توڑنے میں شیطان کا کام کرتا ہےسمجھدار عورت ہمیشہ اپنا گھر بسا لیتی ہے جو اپنے شوہر کی حالت کو دیکھ کر اندازہ لگا لیتی ہے کہ مجھے اس کا بازو بننا چاہیے اپنی محبت سے اس کے دل میں گھر بنا لیتی ہے لیکن وہ عورت جو چاہے اپنی ماں کی  یا  اپنی بہن کی باتوں پر کان ڈھرتے  ہوئے اپنی زندگی کو تباہ کر لیتی ہے وہ کبھی اپنے گھر نہیں بسا سکتی اور جب وہ اپنا  گھر نہیں بچا سکتی تو پھر اس کو سمجھ آتی ہے کہ  میں غلط ہوں پھر وہ سوچتی ہیں کہ کاش میں حالات کے ساتھ اپنے شوہر کے ساتھ چلتی کاش میں ہر ایک دن ہر بات اپنے گھر والوں کو پیچھے نہ بتاتی اش میں اپنے شوہر کو قابو کرنے کے طریقوں کے بجائے اس کے دل میں اپنا گھر بنا پاتیں اپنے گھروں کو خود سنبھالنا ہوتا ہے باہر والے تو بس کبھی آپ کو ہنستا ہوا نہیں دیکھ سکتے مہنگے کپڑے جوتے گھومنا پھرنا یہ سب زندگی نہیں ہے میں تم کو عزت دو گا جو خود کھاؤ گا تم کو کھلاؤں گا  تو کیوں دوسروں کو دیکھ کر اپنا گھر جلایا جاتے ہیں پتہ نہیں کیوں آج کی عورت یہ نہیں سمجھتی جب سے موبائل فون آیا ہے تب سے شادی سے پہلے ہی کسی نہ کسی کی زندگی میں کوئی ہوتا ہے اگر کوئی نہ بھی ہو تو شادی کے بعد جب شوہر کمانے جاتا ہے تو کوئی نہ کوئی مرد آجاتا ہے کہ جو ایک عام سی لڑکی کی تعریفیں کر کے اس کو اتنا چڑھا دیتا ہے کہ وہ اپنے شوہر سے بد ذن  ہو جاتی ہے اور یہ سوچتی ہے کہ مجھ میں  تو یہ شخصیت ہے میری یہ یہ عزت نہیں کرتا ہے مجھے تو یہ ان پڑھ ملا ہے اکثر یہ تین بچوں کی مائیں بھی  طلاق لے لیتی ہیں اور نہ ہی پھر بعد میں وہ اپناتا ہے جیس کے لیے وہ طلاق  لیتی ہیں اور پھر وہ نہایت ہی رہتی ہے اور نہ ہو کر پھر روتی ہیں گلاب سے نہیں ملنے دیا جاتا بچے نفرت کرتے ہیں تو بس یہی کہو گے کہ اپنی زندگی میں تیسرے بندے کو نہ آنے دیں ورنہ طلاق مقدر بن جاتی ہے چاہے آپ کی سگی ماں ہی کیوں نہ ہو اس کی لازمی سنیں لیکن اگر وہ غلط ہوں تو آپ اپنے خاوند کے پاس واپس چلی جائیں اور جاکر معذرت کر لیں اپنے رشتے کو اتنا مضبوط کریں کہ کوئی دوسرا آپ کے رشتے کی طرف بری نظر سے نہ دیکھ سکے اور اس کے لاکھ کوشش کرنے کے باوجود بھی آپ کا رشتہ اور مضبوط ہوتا جائے کہ  بات کبھی بھی  طلاق تک نہ  پہنچے



تم آزاد ہو سے طلاق

ایک طلاق سے تین کی نیت کرنا

میں نے طلاق دی ہے

تم میری طرف سے آزاد ہو

اگر کسی کا شوہر یہ کہے کہ جاو میں نے چھوڑ دیا تو کیا طلاق واقع ہوجاتی ہے

لفظ آزاد سے طلاق کا حکم

میں نے تمہیں آزاد کیا

لفظ جواب سے طلاق 

No comments:

Post a Comment

INSTAGRAM FEED

@alistarbot